the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
جموں وکشمیر کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی جانب سے 2016 ء کی کشمیر ایجی ٹیشن کے دوران ہلاک ہونے والے شہریوں کے ورثاء کو ایکس گریشیا ریلیف دینے کے اعلان کے ایک روز بعد بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) ممبر اسمبلی ست شرما نے سال 2008 کی امرناتھ ایجی ٹیشن کے دوران سرمائی دارالحکومت جموں میں ہلاک ہوئے شہریوں کے ورثاء کو بھی ایکس گریشیا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔مسٹر شرما نے ریاستی اسمبلی میں گورنر کے خطاب پر بحث کے دوران کہا جس طرح



2016 ء کی کشمیر ایجی ٹیشن کے دوران ہلاک ہونے والے شہریوں کے ورثاء کے حق میں ایکس گریشیا ریلیف اور سرکاری نوکری دینے کا اعلان کیا گیا، اسی طرز پر 2008 ء میں گرمائی کشیدگی کے دوران جموں میں ہلاک ہونے والے افراد کے ورثاء کی بھی مدد کی جانی چاہیے۔انہوں نے کہا اگر حکومت 2016 ء کی ایجی ٹیشن کے دوران ہلاک ہونے والے شہریوں کے کنبوں کو معاوضہ دینے کے لئے تیار ہے تو جموں میں ہلاک ہونے والے شہریوں کے ورثاء کو یہ معاوضہ کیوں نہیں دیا جاسکتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.